iftar ki dua in urdu

iftar ki dua in urdu

 رمضان کا مہینہ مسلمانوں کیلئے بہت ہی برکت کا مہینہ ہے . ہر مسلمان رمضان کے پاک مہینے میں الله کی عبادت کرتا ہے اور برے کاموں کے دور رہتا ہے . رمضان کا مہینہ صرف مسلمانوں کیلئے ہی خوشی کا مہینہ نہیں ہے بلکہ سب کیلئے خوشی کا مہینہ ہے . اس مہینے میں غریبوں کو اپنے کھانے کی کوئی بھی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے . رمضان کے مہینے میں الله کی خاص رحمت بندوں پر نازل ہوتی ہے. رمضان کا مہینہ عبادت کا مہینہ ہے. رمضان کے مہینے کی سب سے خاص عبادت ہے روزہ اور روزے کیلئے ہمیں روزے کی نیت، افطار کی دعا اور سحری کی دعا بھی یاد ہونی چاہیے. تو اگر آپ کو افطار کی دعا ان ارود میں نہیں پتا ہے تو آپ اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں اس پوسٹ میں ہم آپ کو یہ دعا بتاینگے .


افطار کیا ہے .

افطار اصل میں عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی کھانے کے ہے . اگر آپ کچھ بھی کھانا کھاتے ہو تو وہ بھی افطار کہلاتا ہے . لیکن پھر بھی روزہ کے ساتھ اسے خاص کر دیا گیا ہے . اگر پورے دن الله کے لئے روزہ رکھتیں ہیں ہے پھر شام کو جب آپ کھانا کھاتے ہیں تو اس کو افطار ہی کہا جاتا ہے. 

جب بھی آپ افطار کریں تو آپ کو افطار کی دعا ضرور مانگیں 

اللَّهُمَّ إِنِّي لَكَ صُمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ

وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ

اے اللہ ! میں نے تیری خاطر روزہ رکھا اور تیرے اوپر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا اور تیرے رزق سے اسے کھول رہا ہوں۔.


سحری کی دعا  اردو میں 

جب بھی آپ روزہ رکھنے کا قصد کرتے ہے تو سب سب سے پہلے سحری کرتے ہے . سحری اس کھانے کو کہتے ہیں جس کو آپ صبح صبح فجر کی اذان سے پہلے پہلے تک کھاتے ہیں. فجر کی اذان لگنے کے بعد سحری کا وقت ختم ہو جاتا ہے . اور آپ کا روزہ شروع ہو جاتا ہے. روزہ رکھنے کے بعد اب سے آپ کو پورے دن تک بھوکا رہنا پڑتا ہے . 

جب بھی آپ سحری کھانا شروع کریں تو سب سے پہلے بسم الله پڑھ لیں 

سحری میں کم اور سادہ کھانا کھیں زیادہ بھری کھانا جیسے بریانی وغیرہ نہ کھیں 

سحری کی کوئی خاص دعا تو نہیں ہے ہاں مگر آپ روزہ رکھنے کی نیت کر سکتے ہے .


افطار کی دعا  اردو میں 

جب بھی آپ افطار کیلئے بیٹھیں تو آپ وضو کے ساتھ ہی بیٹھیں 

افطار سے پہلے الله سے دعا  ضرور مانگیں اس وقت آپ جو بھی دعا  کرینگے وہ ضرور قبول ہوتی ہے.

Allahumma laka sumtu wa bika aamantu wa alaika tawakkaltu wa ala rizkika aftartu.

اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ.



iftar ki dua in urdu meaning 

اے الله میں نے تیرے لئے روزہ رکھا اور تیری ہی رزق پر میں افطار بھی کرتا ہوں .

امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پوسٹ ضرور پسند آی ہوگی . آج اس پوسٹ میں ہم نے آپ

 کو افطار کی دعا ان اردو کے بارے میں بتایا ہے.

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.