nazar ki dua in urdu

nazar ki dua in urdu
nazar ki dua in urdu


نظر لگنا آج کل بلکل عام سی چیز ہے . ہر کوئی کو نظر لگ جاتی ہے. نظر نہ لگنے کیلئے ہمیں ہمیشہ کوشش کرنی چاہیے لیکن اگر پھر بھی نظر لگ جائے تو اسے پھر دعا کے ذریع سے اسے شفا کرنا چاہیے. اگر آپ کو نظر اترنے کی دعا نہیں پتا ہے تو آپ اس بلاگ پوسٹ کو آخر تک ضرور پڑیں ان شا الله اس پوسٹ کے ذریع سے ہم آپ کو نظر کی دعا ان اردو کے بارے میں ساری معلومات دے دینگے .


بری نظر کی دعا ان اردو 

بری نظر کا لگنا بلکل صحیح ہے . رسول پاک نے بھی یہ فرمایا ہے کی نظر کا لگنا صحیح ہے . بری نظر اگر کسی کو لگ جائے تو اس کا جلد از جلد علاج کرانا چاہیے اگر اسے نہ اتارا جائے تو وہ بہت بدی بیماری میں بدل جاتا ہے. 


نظر کی دوا ان اردو میں ہے .

اَعُوْزُبِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرٌِ کُلِّ شَيْطٰانٍ وَّهَامَّتٍه. وَمِنْ سَرِّ کُلِّ عيْنٍ لّامَّتِه.

یہ ایک عربی دعا جو نبی پاک جب بھی کسی کو نظر لگ جاتی تھی تو آپ یہی دعا پڑھا کرتے تھے . آپ نے اس دعا کو حدیثوں میں بھی بیان فرمایا ہے . اگر ہم کوئی بھی دعا پڑھتے ہے یا کوئی بھی دعا سنتے ہے تو ہمیں سب سے پہلے یہ جاننا چاہیے کہ کیا یہ دعا نبی پاک نے بتائی ہے ؟ اور کیا یہ دعا حدیثوں میں بھی ورڈ ہے یا پھر نہیں ؟ کیونکہ آج کل ہزارو لوگ بلاگ سے پیسے کمانے کے لئے غلط غلط معلومات لوگوں کو دیتے ہے اور انہی غلط چیزوں سے وہ لوگ اپنا پیٹ بھرتے ہیں .

تو اگر آپ اس دعاء کو حدیثوں میں بھی دکھںگے تو آپ کو یہ دعاء بھی مل جاےگی .

nazar ki dua in english


Nazar Ki Dua in English

A’uzu bikalimatillahi ttammati min sharri kulli shaitani wa haammatih, wa min sharri kulli a’inin lammah


بری نظر اتارنے کا طریقہ 

سب سے پہلے آپ کو aayatul  kursi پڑھنی ہے 


اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُۚ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ بِشَىۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِهٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ كُرۡسِيُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَۚ وَلَا يَـــُٔوۡدُهٗ حِفۡظُهُمَا ۚ وَ هُوَ الۡعَلِىُّ الۡعَظِيۡمُ‏  

جب آپ اسے پڑھ لیں تو پھر سوره فلق اور پھر سوره ناس کو بھی پڑھ کر پھر نظر کی دعاء پڑھ کر اس آدمی پر دم کر دیں .

اگر آپ کو یہ والا طریقہ آسان نہیں لگ رہا ہے تو آپ ہمارا دوسرا طریقہ بھی آزما سکتے ہے .

اس میں آپ کو جس آدمی کو بری نظر لگی ہے اس آدمی کو سب سے پہلے وضو کراے اور پھر اسی کے وضو کے باقی پانی سے اسے غسل کراریں .

اس عمل کے بعد ان شا الله اس آدمی کی بری نظر اتر جاےگی .


امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پوسٹ ضرور پسند آی ہوگی . اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو بری نظر کی دوا کے بارے میں پوری طرح سے بتایا ہے .

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.